بے نور ہو چلی ہے بہت سحر کی ھوا۔۔۔۔
ان ویراں راستو ں پے کہیں کھو نہ جائیں ہم
آج دل بہت اداس ہے یاد کر کے اسے
شایان! چل کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم
Posted in Poetry شاعری, tagged Poetry, sad on November 11, 2023| Leave a Comment »
بے نور ہو چلی ہے بہت سحر کی ھوا۔۔۔۔
ان ویراں راستو ں پے کہیں کھو نہ جائیں ہم
آج دل بہت اداس ہے یاد کر کے اسے
شایان! چل کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم