میرے صبر کا امتیحان میری خامرشی کو صدا نہ دے
جو تیرے بغیر جی نہ سکے اسے زندگی کی دعا نہ دے
تجھے بھول کر نہ بھلا سکوں، تجھے چاہ کر بھی نہ پا سکوں
میری حسرتوں کا شمار کر، میری چاہتوں کا صلہ نہ دے
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر، تیرا کیا بھروسا
یہ تیری نوازش مختصر، میرا درد اور بڑھا نہ دے
وہ مہک جو شولہ جاناں میں تھی میرے تن بدن سے لپٹ گئ
جو بجھا سکے تو بجھا دے نہ بجھا سکے تو ہوا نہ دے
Awesome!
kiya mast rang bazi hai…………..!
dil pe mat le yar………tu nahi aur sahi aur nahi aur sahi…..apun ka ishtyle!